Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت دوگنی تنخواہ پانے والے کھلاڑی

Now Reading:

سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت دوگنی تنخواہ پانے والے کھلاڑی
سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت دوگنی تنخواہ پانے والے کھلاڑی

سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت دوگنی تنخواہ پانے والے کھلاڑی

پی سی بی نے ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جبکہ ان دونوں فارمیٹ میں شامل کھلاڑیوں کو دوگنی تنخواہ ملے گی۔

تاریخ میں پہلی مرتبہ پی سی بی نے ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ سینٹرل کنٹریکٹ متعارف کروائے ہیں جس کے باعث دونوں فارمیٹ میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کو دوگنی تنخواہ دی جائے گی۔

یہ بھی ہڑھیں: سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کاامکان

Advertisement

جن کھلاڑیوں کو دونوں فارمیٹ میں شامل کیا گیا ہے ان میں اے کیٹیگری میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں جبکہ بی کیٹیگری میں امام الحق اور حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔

اس حوالے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ جن کھلاڑیوں کو دونوں فارمیٹ میں شامل کیا گیا ہے انہیں الگ الگ مراعات اور تنخواہیں ملیں گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ بابر اعظم جو کہ تمام فارمیٹس کے کپتان بھی ہیں انہیں الگ الگ مراعات کے ساتھ کپتانی الاؤنس بھی ملے گا جبکہ بقیہ دونوں فارمیٹ میں شامل کھلاڑی دوہرے مراعات حاصل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر