کے الیکٹرک کے بورڈ انتخابات میں تین امیدوار دستبردار، 10 ڈائریکٹر بلامقابلہ منتخب عمران اقبال، عارف الٰہی اور محمد رضوان یاسین نے مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔