یاسمین راشدکی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کےسنڈیکیٹ کااجلاس

وائس چانسلرڈاکٹرعامرزمان نےاجلاس میں ایجنڈامنظوری کیلئےپیش کیا

یونیورسٹی کےتحت مختلف امتحانات کےانعقادپربھی غورکیاگیا

لاہور:ایف جےایم یومیڈیکل ایجوکیشن کامعتبرادارہ ہے،یاسمین راشد

طلباکودیگرملکی اورغیرملکی اداروں سےاسپیشل کورسزکرائےجائیں،یاسمین راشد کی ہدایت

اساتذہ کی استعدادکاربڑھانےپربھی توجہ دیناہوگی،وزیرصحت پنجاب

سندھ ہائیکورٹ میں پی پی پی رہنماولی محمدراہموں کی درخواست ضمانت کی سماعت

کراچی:عدالت نےدرخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا

جسٹس اقبال کلہوڑوکی سربراہی میں2رکنی بینچ نےولی محمدراہموں کی ضمانت منظورکرلی

کراچی:عدالت کاضمانت کےعیوض3لاکھ کےمچلکےجمع کرانےکاحکم

ولی محمدراہموں کےخلاف مبینہ اغوا،تاوان طلبی اورتشددکےالزامات تھے

کراچی:سندھ ہائیکورٹ میں ملزم یوسف کی سزاکےخلاف اپیل منظور

کراچی:عدالت نےملزم یوسف کی سزاکوکالعدم قراردےدیا

کراچی:ملزم کوانسداد دہشتگردی عدالت نے14سال کی سزاسنائی تھی

ملزم کےخلاف پولیس مقابلہ،اقدام قتل اورکارسرکارمیں مداخلت کےمقدمات درج تھے

ملزم کےخلاف2مقدمات پی آئی ڈی سی تھانےمیں درج تھے

کراچی:شاہراہ نورجہاں میں پولیس مقابلہ،4ملزمان گرفتار،ایس ایس پی سینٹرل

کراچی:گرفتارملزمان میں پولیس اہلکاربھی شامل ہے،ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ

کراچی:گرفتارملزمان نارتھ ناظم آبادمیں گھرمیں ڈکیتی کی نیت سےداخل ہوئےتھے،عرفان بلوچ

کراچی:ملزمان کےقبضےسے4ٹی ٹی پستول،3موبائل فونزاورسرکاری گاڑی برآمد،عرفان بلوچ

کراچی:گرفتارملزمان کےخلاف7مقدمات درج کرلیےگئے،ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ

کراچی:انسداددہشت گردی عدالت میں ارشدپپوقتل کیس

ملزمان سابق انسپکٹرچاندخان نیازی،لیاری گینگ وارذاکرڈاڈ کی درخواست ضمانت کی سماعت

سندھ رینجرزنےمقدمےمیں دفاع کیلئےساجدمحبوب کواسپیشل پراسیکیوٹرتعینات کردیا

مجھےاسپیشل پراسیکیوٹرتعینات کردیاگیاہے،ساجدمحبوب کاعدالت میں بیان

عدالت نےرینجرزاسپیشل پراسیکیوٹرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن طلب کرلیا

عدالت نےتفتیشی افسرکوبھی نوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا

انسداد دہشت گردی عدالت ملزمان کی درخواست ضمانت پہلےہی مستردکرچکی ہے

ملزمان پرارشد پپوکوقتل کرنےاورلاش کی بےحرمتی کرنےکاالزام ہے

کیس میں لیاری گینگ وارکاسرغنہ عزیربلوچ بھی نامزد ہے

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کادورہ برطانیہ

جنرل قمرجاویدباجوہ کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سےملاقات،آئی ایس پی آر

لندن:ملاقات کےبعدپاک برطانیہ وفودکی سطح پربھی بات چیت،آئی ایس پی آر

جنرل قمرجاویدباجوہ کی برطانوی وزیردفاع سےبھی ملاقات،آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرسےبھی ملاقات،آئی ایس پی آر

پاکستان عالمی دفاعی تعاون کوبلندترین سطح پرلےجانےکاخواہاں ہے،جنرل قمرجاویدباجوہ

پاکستان استقامت کےساتھ استحکام کی جانب بڑھ رہاہے،جنرل قمرجاویدباجوہ

پاکستان برطانیہ کےساتھ دوطرفہ سیکیورٹی تعلقات کوفروغ دینےکاخواہاں ہے،آرمی چیف

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان سےترکی کےوفدکی ملاقات

ترکی کےڈپٹی وزیرخارجہ نےترکی کےسفیرکےہمراہ چیف جسٹس سےملاقات کی

دونوں ممالک کےدرمیان مشترکہ اقدار،مذہبی رشتہ اوردوستانہ تعلقات ہیں،چیف جسٹس

دونوں ممالک ایک دوسرےکےتجربات سےسیکھ سکتےہیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس نےترکی کےوفدکوپاکستان کےعدالتی نظام کےطریقہ کارسےآگاہ کیا

سپریم کورٹ نےریلوےکی اراضی کی منتقلی سےمتعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی

اسلام آباد:عدالت کاچاروں صوبائی چیف سیکریٹریزکونوٹس جاری

اسلام آباد:ریفرنسزکی مدت میں توسیع سےمتعلق نیب کی درخواست کی سماعت

اسلام آباد:چیف جسٹس کی سربراہی میں3رکنی بینچ نےسماعت کی

سپریم کورٹ نےشریف فیملی کےخلاف ریفرنسزکی تکمیل کیلئے17نومبرتک توسیع دےدی

اسلام آباد:17نومبرتک شریف فیملی کےخلاف ریفرنسزمکمل کرلیےجائیں،سپریم کورٹ

کراچی:وزیرمملکت مواصلات مرادسعیدکی مزارقائدپرحاضری

کراچی:مرادسعیدنےمزارقائدپرپھول چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

کراچی:ملک سےبدعنوانی کےخاتمےکاعزم لےکرآئےہیں،مرادسعید

عمران خان نےہمیشہ اپنےوعدےپورےکیے،نیاپاکستان بھی بنائیں گے،مرادسعید

گزشتہ حکومت کے6بڑےمنصوبوں کاآڈٹ کرایاجائےگا،مرادسعید

چوروں اورڈاکوؤں کےاحتساب کےنام پراپوزیشن خوف زدہ ہوجاتی ہے،مرادسعید

لاہور:شہبازشریف کی گرفتاری اوراحتساب عدالت کےریمانڈکیخلاف درخواست پرسماعت

رجسٹرارآفس ہائیکورٹ نےدرخواست کوناقابل سماعت قراردےکراعتراض لگایاتھا

آرٹیکل248کےمطابق پبلک آفس ہولڈرکوگرفتارنہیں کیاجاسکتا،مؤقف

لاہور:درخواست میں وفاقی حکومت،چیئرمین نیب کوفریق بنایاگیا ہے

لاہور:عدالت شہبازشریف کی گرفتاری،ریمانڈکوکالعدم قراردے،استدعا

لاہور:عدالت نےاعتراضی درخواست پرسماعت31اکتوبرتک ملتوی کردی​

کراچی:وزیربلدیات سندھ سعیدغنی کی زیرصدارت کچی آبادی ڈپارٹمنٹ کااجلاس

کراچی:اجلاس میں صوبےبھرکی کچی آبادیوں کےحوالےسےمکمل بریفنگ

وزیربلدیات کوکچی آبادیوں کےمسائل،سہولیات سمیت دیگرامورپربریفنگ

صوبےمیں تمام کچی آبادیوں کوریگولرائزکرنےسےمتعلق تجاویزپیش کی جائیں،سعیدغنی

کراچی:کچی آبادیوں کےعوام کامعیار زندگی بہتربنایاجائے،سعید غنی

لاہور:بجلی کےبلوں میں مساجد،اسپتال اورٹرسٹ کوٹیکس چھوٹ نہ دینےکیخلاف سماعت

لاہور:ہائیکورٹ کاواپڈا،نیپرااورلیسکو سمیت فریقین کونوٹس جاری

لاہور:عدالت نےتمام فریقین سے31اکتوبرتک وضاحت طلب کرلی

کراچی:وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اورآئی جی سندھ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت

کراچی:ہائیکورٹ نےمرادعلی شاہ اورآئی جی کلیم امام کو7نومبرکےنوٹسزجاری کردیے

عدالتی حکم پرکیوں عمل درآمدنہیں ہوا،مرادعلی شاہ اورکلیم امام کوجواب جمع کرانےکاحکم

ہائیکورٹ نےمحکمہ پولیس میں افسران کےتبادلےوتقرریوں سےمتعلق اصلاحات کاحکم دیاتھا

کراچی:غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کانوٹس جاری،سماعت31اکتوبرتک ملتوی

عدالت کادرخواست کی نقول نیپرااورکےالیکٹرک کوفراہم کرنےکاحکم

کراچی کےکم آمدنی والےعلاقوں میں غیرقانونی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،درخواست

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کےحکم پرعمل درآمدنہیں کیاجارہا،درخواست

ہائیکورٹ ملتان بینچ،وزیراعلیٰ پنجاب کےمشیرسلیمان نعیم بحال

ملتان:الیکشن ٹربیونل نےالیکشن کمیشن کےسلمان نعیم کونااہل قراردینےکافیصلہ معطل کردیا

ملتان:جسٹس شاہد کریم پرمشتمل الیکشن ٹربیونل نےحکم امتناعی جاری کیا

الیکشن ٹربیونل کاالیکشن کمیشن سمیت دیگرفریقین کو6نومبرکیلئےنوٹس جاری،جواب طلب

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسےمختلف وفودکی ملاقات

وزیراعظم عمران خان ہی پاکستان کواپنےپاؤں پرکھڑاکریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان کوآج اس نہج پرسابق حکومتوں نےپہنچایا،عثمان بزدار

ماضی کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ قوم کوبھگتناپڑرہاہے،عثمان بزدار

گزشتہ10برس کےدوران قومی وسائل کو بےدردی سےضائع کیاگیا،عثمان بزدار

چیئرمین سینیٹ کابلوچستان کیلئے10ہزارلیپ ٹاپ،اسکالرشپ،بلوچستان یوتھ پارلیمنٹ کااعلان

کراچی:اپوزیشن لیڈرکےساتھ انصاف ہوناچاہیے،بلاول بھٹو

صدرمملکت نےجسٹس شوکت صدیقی کوعہدےسےہٹانےکی منظوری دےدی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کےقاتلوں کوملک سےبھاگنےکی اجازت نہیں ملنی چاہیے،ڈاکٹرطاہرالقادری

آلودگی سےنمٹناحکومت کی ترجیح ہے،صدرڈاکٹرعارف علوی

پنجاب کی خدمت کرنےوالےکوگرفتارکرلیاگیا،رہنمان لیگ حمزہ شہباز

سعودی عرب کوڈرلنگ کےشعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے،وزیر اعظم عمران خان

دوشنبے:وزیرخاجہ شاہ محمود قریشی کی تاجکستان کے وزیراعظم سے ملاقات،باہمی دلچسپی کےامورپربات چیت

دبئی:پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان پہلاٹیسٹ بغیرکسی نتیجے کے ختم

اسلام آبادپولیس کی کارکردگی شاندارہے،وزیرمملکت برائےداخلہ شہریارآفریدی

حکومت صوبائی معاملات میں مداخلت کرکےآئین کی خلاف ورزی کررہی ہے،مولابخش چانڈیو

قوم کےاربوں روپے لوٹےگئے،وزیراعظم عمران خان کاوفاقی کابینہ کےاجلاس سےخطاب

ایف بی آرمیں اصلاحات کوسامنےلایاجائےگا،وزیراطلاعات فوادچوہدری کی میڈیابریفنگ

اسلام آبادہائیکورٹ،خواجہ سعدرفیق اورسلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

افغان مسئلےکےحل کیلئےپاکستان امریکی کاوشوں کی حمایت کرتاہے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کامقصدمعیشت میں نئی جان ڈالناہے،ملیحہ لودھی کاخطاب

5سال میں 50لاکھ گھربنانےکی اسکیم شروع کردی ہے،وزیراعظم عمران خان کاٹوئٹ

سی پیک معاہدوں پرکوئی نظرثانی نہیں ہورہی،ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی بریفنگ

تھرازخودنوٹس کی سماعت،عدالت کا3ہفتوں میں مثبت قدم اٹھاتےہوئےرپورٹ پیش کرنےکاحکم

سپریم کورٹ نےتھرکول پیداواری منصوبےمیں بدعنوانی پرکمیٹی تشکیل دےدی

  • ضمنی انتخابات 2018، نتائج کا سلسلہ جاری، پی ٹی...

  • پاکستان دنیا میں جوہری عدم پھیلاؤ کا حامی ہے، صدر...

  • چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈز کے معاملے...

  • پاکستان میں عام انتخابات انتہائی شفاف اور آزاد...

  • پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کول میں لانگ کورس پاسنگ...

  • بادشاہی مسجد سے نعلین پاک کی چوری ، جے آئی ٹی...

  • وزیراعظم نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا افتتاح...

  • تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی،...

  • بول پروگرام
  • اہم خبریں

بول پروگرامز

  • تمام پروگرام
  • تمام اینکرز
  • تازہ ترین پروگرام

بول نیو زہیڈکوارٹرز12بجے| 25 جون 2018 | مکمل

ن لیگ آج انتخابی معرکے میں اترے گی ۔۔ شہبازشریف کراچی سے مہم کا ...

June 25, 2018
0

گیم شو ایسے چلے گا | 23 جون 2018| مکمل پروگرام

دیکھئے دنیا کا سب سے بڑا گیم شو ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘۔۔۔۔۔,

June 23, 2018
0

بول نیو زہیڈکوارٹرز12بجے| 23 جون 2018 | مکمل

چیف جسٹس کا چانڈ کا اسپتال لاڑکانہ کا دورہ۔۔۔,

June 23, 2018
0

بس بہت ہوگیا |22 جون 2018| مکمل پروگرام

چوہدری نثار نے ماضی کے فیصلے سے کیوں لیا یوٹرن؟,

June 22, 2018
0

بول نیو زہیڈکوارٹرز09بجے| 22 جون 2018 | مکمل

ٹکٹ اسے ملے گا جو الیکشن کی سائنس جانتا ہے،عمران خان ,

June 22, 2018
0

تازہ ترین خبریں

دیگر خبریں

Back to Top