کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گلین میکسویل، جہے رچرڈسن، میتھیو شارٹ، عثمان خواجہ اور سیم کونسٹاس کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ملا