Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیرن سیمی کا پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شمولیت پر خوشی کا اظہار

Now Reading:

ڈیرن سیمی کا پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شمولیت پر خوشی کا اظہار

ڈیرن سیمی نے  بطور مینٹور پاکستان جونیئر لیگ میں  شامل کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والے سابق ویسٹ انڈین کپتان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ اکتوبر بہت یادگار ہونے والا  ہے، میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوگا۔

ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آپ کے لیے لے کر آرہا ہے پاکستان جونیئر لیگ جو کہ دنیا بھر میں انڈر 19 کی پہلی ٹی ٹوئنٹی لیگ ہوگی۔

اس لیگ میں پاکستان کے بہترین انڈر 19 کرکٹرز دنیا بھر کے بہترین انڈر 19 کرکٹرز کے ساتھ کھیلتے نظر آئیں گے، اور یہ بہت زبردست ہونے والا ہے۔

https://twitter.com/ThePJLofficial/status/1542115642484178946

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ اس لیگ میں آپ کرکٹ کے مستقبل کو دیکھ سکیں گے اور میں اس کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

آخر میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ یاد رکھیئے، اکتوبر، پاکستان جونیئر لیگ، اس کو گنوانے کی  غلطی نہیں کرسکتا، جلد ملاقات ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر