Advertisement
Advertisement
Advertisement

’مجھے اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے‘، دعا زہرہ کا نیا انٹرویو سامنے آگیا

Now Reading:

’مجھے اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے‘، دعا زہرہ کا نیا انٹرویو سامنے آگیا
دعا

کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کا حالیہ انٹرویو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا، جس کے بعد نت نئے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں۔

اس انٹرویو کے سوشل میڈیا پر آتے ہی نا صرف دعا زہرہ کے والدین بلکہ عوام کی اکثریت نے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

اس وائرل کلپ میں سنا جا سکتا ہےکہ دعا زہرہ اپنے والدین  کے حوالے سے مختلف باتیں بتا کر کہہ رہی ہیں کہ ان کے والدین نہ انہیں اپنے گھر میں جینے دیتے تھے اور نہ اب شادی کے بعد جینے دے رہے ہیں۔

نا صرف یہ بلکہ دعا زہرہ نے اپنے والدین  کے حوالے سے یہ تک کہہ دیا کہ انہیں اب اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیں

Advertisement

 دوسری جانب دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے سپریم کورٹ رجسٹری میں ایک اور درخواست دائر کردی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ دعا زہرہ نے اپنے انٹرویو میں ملک سے باہر جانےکا ذکر کیا ہے، عدالت سے استدعا ہےکہ دعا زہرہ کو میڈیا پر انٹرویوز اور ملک سے باہر جانے سے روکا جائے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

واضح رہےکہ سندھ ہائیکورٹ اورلاہور ہائیکورٹ کی جانب سے دعا زہرہ کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کی اجازت دینے کے بعد یوٹیوبر زنیرہ ماہم نے نوبیاہتا جوڑے کا پہلاانٹرویو کیا تھا جس کے مختلف کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے ہیں۔

دعا زہرا کے والدین کا اصرار ہے کہ ان کی بیٹی انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں خوفناک ماحول میں زندگی بسر کر رہی ہے۔

اس انٹرویو میں بھی دعا زہرہ نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنی مرضی سے شادی کر کے خوشگوار زندگی گزار رہی ہے۔

دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی نے اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان بھی کررکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر