
ڈومیسٹک ٹیم میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر جنید خان نے میچ میں پرفارم کرنے کا گُر بتادیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا کہ جب آپ میچ انجوائے کرتے ہیں تو دباؤ سے آزاد ہوکر کھیلتے ہیں۔
جنید خان نے مزید کہا کہ ہر میچ میں اپنی سو فیصد پرفارمنس دینے اور اسے انجوائے کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
دوسری جانب فاسٹ بولر نے یہ بھی کہا کہ کارکردگی پر خوشی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پرفارمنس کا مزہ اس وقت دوبالا ہوجاتا ہے، جب میچ جیتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی وبا کی وجہ سے میچ پریکٹس نہیں مل سکی مگر پہلے میچ کے بعد بولنگ بہتر ہوئی۔
واضح رہے کہ فاسٹ بالرجنید خان نے کہا کہ جو پُرفارم کرے گا وہی آگے بھی کھیلے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News