خیبر میں آسمانی بجلی گرنے سے مدرسے کی متعدد بچیاں زخمی، دو کی حالت تشویشناک زخمی بچیوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان بتائی جارہی ہیں۔