انجری کے باعث شاہین آفریدی بگ بیش لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن روانہ پی سی بی نے انہیں انجری کے سبب واپس بلا لیا ہے تاکہ وہ ری ہیب کا مرحلہ مکمل کر سکیں، بیان